مہر ايسے لوگوں کي کوششوں کا ثمرہ اور نتيجہ ہے جو نيک انديش ہيں جب تک انسان کي روح وجان ميں انقلاب نہ آئے دنيا ميں انقلاب نہيں آسکتا لہذا عاجزانہ طور پربا رگاہ رب العزت سے مدد طلب کرتے ہيں کہ وہ ہميں اسلامي ، انساني اور سماجي حيات کے تمام امورکوبہترين ثقافت کے سائے ميں جاري رکھنے ميں کامياب فرمائے اور