Logo Logo
مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ
select * from website_contents where websiteid='45' order by languageid
مؤسسہ تنظیم و  نشر آثار  امام خمینیؒ

مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ

مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ جو خود امام (علیہ الرحمہ) کی یادگار ثقافتی میراث میں سے ایک ہے، گذشتہ طویل برسوں میں اس نے اس بات کی کوشش کی ہے کہ ثقافتی مراکز اور متدین ذرائع ابلاغ کے پہلو میں امام ؒکے ارشادات و فرمودات اور آثار کے حوالے سے لوگوں بالخصوص جو ان نسل کے عمیق اور گہرے پیوند و اتصال کی پاسداری کرلے اور امام کے آثار کے لاکهوں نسخے تنظیم اور نشر کر کے نیز اپنی دوسری رنگارنگ سرگرمیوں کے ذریعے ملک اور بیرون ملک میں امام کے ارشادات وفرمودات کو عام کر کے اسلامی معاشرے میں موثر اور مفید قدم اٹهائے۔