Logo Logo
اسلام ٹائمز
select * from website_contents where websiteid='990' order by languageid
اسلام ٹائمز

اسلام ٹائمز

آج تمام اسلامی ممالک کی سرنوشت ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے، لہذا ایک مضبوط، عقل مندانہ اور مستحکم باہمی تعاون کے بغیر مختلف محاذوں، خاص طور پر عالمی استکباری قوتوں سے وابستہ بڑی تجارتی کمپنیوں کی جانب سے شروع کردہ میڈیا وار کا مقابلہ کرنا اور ان کی جانب سے درپیش خطرات کو دور کرنا ہرگز ممکن دکھائی نہیں دیتا۔ اس اہم اور موثر میدان میں درپیش ضروریات کے پیش نظر لبنان اور بعض اسلامی اور غیر اسلامی ممالک کے چند سیاسی، ثقافتی اور میڈیا سے وابستہ ماہرین نے فکری ۔ تجزیاتی نقطہ نظر کے تحت