Logo Logo
پرتال جامع آستان مقدس حضرت فاطمه معصومه (س)
select * from website_contents where websiteid='180' order by languageid
پرتال جامع آستان مقدس حضرت فاطمه معصومه (س)

پرتال جامع آستان مقدس حضرت فاطمه معصومه (س)

حرم مطہر کے شعبہ بین الملل میں مختلف زبانوں میں ثقافتی امور کے سلسلے میں خدمات انجام دی جارہی ہیں۔ شعبہ بین الملل میں معارف اہلبیت علیہم السلام کے فروغ کے سلسلے میں حرم مطہر نے حضرت معصومه سلام الله عليها سائٹ کاافتتاح کیا ہے ، جس میں حضرت معصو مہ سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ کے علاوہ ائمہ اطہار علیہم السلام کے معارف کو بھی پیش کیا جائے گا۔ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطهر کا شمار دنيا کي بڑي زيارت گاهوں میں هوتا ہے اور اس ملکوتی بارگاہ میں ہر سال لاکھوں زائرین اور سیاح زیارت سے شرف یاب ہوتے ہیں۔