Logo Logo
shiasearch
select * from website_contents where websiteid='229' order by languageid
shiasearch

shiasearch

انفارمیشن سائٹ شیعہ سرچ shiasearchانٹرنیٹ پر مذہب شیعہ کی سب سے بڑی سائٹوں میں ایک ہے، کہ جس کو انفارمیشن کے ایک عظیم ٹھاٹے مارتے دریا سے تعبیر کیا جاتا ہے آئڈیل کی بنیاد پر – تمام شیعہ سائٹس ایک سائٹ میں- فھرست نویسی و درجہ بندی کی گئی ہیں ۔ دراصل مکتب اھل بیت علیہم السلام کے عاشقوں کے لیے ایک عظیم دروازہ ہے کہ جس میں وارد ہونے سے مذہب شیعہ کی اطلاعات کے ایک عظیم اور قابل اعتماد خزانے سے متصل ہوجاتے ہیں۔اس سائٹ میں پہلے شیعہ سائٹس کی شناسائی اور تحقیق کی جاتی ہے، پھر تائید کے بعد انفارمیشن ڈیٹا بینک میں وادر کردی جاتی ہیں، اور پھر تمام سائٹس کی مختلف موضوعات کے اعتبار سے فھرست نویسی کی جاتی ہے تاکہ وزیٹرز آسانی کے ساتھ اپنے مقصد تک پہونچ جائیں اور دوسری مختلف سائٹس سے بے نیاز ہوجائیں۔انفارمیشن کا طریقہ: 1- شیعہ سائٹس کا تعارف اردو، انگلش، عربی ، فارسی، ہندی اور فرینچ زبانوں میں ہے کہ جو الفابیڈ، موضوع، ملک اور زبان کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔2- ڈائرکٹری اور انفارمیشن کی فھرست، کہ جو کتب ، مقالات ، آڈیو ویڈیو وغیرہ کے علاوہ مختلف موضوعات کی بنیاد پر جسے قرآن، حدیث، تاریخ، فقہ و اصول، تہذیب و تمدن، اخلاق، اقتصاد اور عقائد وغیرہ میں انجام پائی ہے۔انفارمیشن کے بعض موارد کچھ خاص افراد سے مخصوص ہیں حیسے خواتین، جوان اور بچے لہذا انہیں کی مناسبت سے فھرست نویسی کی گئی ہے تاکہ ہر سن وسال اور ہر قسم کے لوگ اپنی ضرورت کے تحت سائٹ سے استفادہ کرسکیں۔شیعہ سرچ - شیعہ سائٹس – شیعہ سائٹس میں تلاش