Logo Logo
ویکی فقہ
select * from website_contents where websiteid='76' order by languageid
ویکی فقہ

ویکی فقہ

ویکی فقه دائرۃ المعارف انٹرنیٹ پر آن لائن دستیاب هے۔ اس کی تشکیل کا هدف اسلامی علوم اور ان سے مربوط دیگر علوم کے مفاهیم کی وضاحت هے۔ ویکی فقه نے اسلامی علوم کے دیگر دائرۃ المعارفوں میں پائے جانے والے خلا کا ادراک کرتے هوئے اپنے مقالات کو ٹھوس اور دستاویزی شکل دی هے تاکه صارفین اور محققین کو یه اطمینان دلایا جا سکے که پیش کرده مقالات مستند اور قابل اعتماد هیں۔اسلامی علوم کے اندر تفسیر قرآن، فقه، اصول فقه، فلسفه، کلام، عرفان، تاریخ، ادبیات، منطق، قانون، اسلامی معیشت اور اسلامی نفسیات جیسے علوم شامل هیں جبکه ان سے مربوط علوم میں مغربی فلسفه، معاشیات، نفسیات، بین الاقوامی قانون اور سیاسیات جیسے مضامین شامل هیں۔