Logo Logo
بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن
select * from website_contents where websiteid='579' order by languageid
بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن

بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن

بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کا نام آمنہ بنت الہدیٰ کے نام پر رکھا گیا جو عصر حاضر کی مجتہد، مجاہد اور شہید خاتون ہیں۔ یہ مرکز 1982ء میں حاجی شیخ محمدمہدی آصفی کے زیر نگرانی وقف کیا گیا اور اگست ۲۰۰۰ء میں مرکز جہانی علوم اسلامی سے ملحق ہوا پھر المصطفی بین الاقوامی یونیورسٹی (جامعۃ المصطفی العالمیۃ)کے وجود میں آنے کے بعد، اب تک اس سے ملحق ہے، جس میں خواہران کو دینی علوم کی تعلیم دی جا رہی ہے ۔ یہ دینی علوم کی مشتاق خواہران کی تعلیم و تربیت کاایک فعال اداره ہے۔